نا اہل سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کوطبیعت بگڑنے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کلثوم نواز کی اسپتال منتقلی کی اطلاع ان کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں دی۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ امی کو دوبارہ اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، امی کی صحت یابی کےلیے دعا کی جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY