پنجاب اسمبلی کے رکن غلام نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ پیر حمید الدین سیالوی نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ موخر کردیا ہے ۔
میڈیا سےگفتگو میں پیر حمید الدین سیالوی کے بھتیجے اور رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کے رابطے کے بعد کیا گیا ۔
ان کا کہناتھاکہ وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پیر حمید الدین سیالوی کے تحفظات دور کرنے اور مناسب وقت پر معاملے جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ،جس پروزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا استعفیٰ موخر کردیا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY