مسلم ممالک بیرونی دشمن قوتوں کے مقابلے میں متحد ہوں اور اپنے وسائل پر انحصارکریں: ایرانی وزیرخارجہ

0
751

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نےدنیا کی مہنگی ترین عسکری قوت کے مقابلے میں اپنی طاقت دکھائی، مسلم ممالک بیرونی دشمن قوتوں کےمقابلےمیں متحد ہوں اور اپنےوسائل پرانحصارکریں، مسلم ممالک متحد ہوں تو ہربیرونی عناصرکے درپیش چیلنج کامقابلہ کرسکتے ہیں۔

عراقی وزیراعظم کی سعودی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات ہوئی، اس دوران خطے کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، خطے میں سکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران عراقی وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، انہوں نے خطے میں کشیدگی سے بچنے اور قومی خود مختاری کی حفاظت کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY