انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان پولیس محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو آئی جی گلگت بلتستان مقرر کردیا گیا ہے












