کویت میں مقیم افسانہ نگار اور شاعرہ شاہین اشرف علی کا پہلا شعری مجموعہ چراغ در چراغ شائع ہو گیا ہے جسکی تقاریب اجرا کراچی،ملتان،لاہور،اسلام آباد،واہ ٹیکسلا اور فیصل آباد میں ہو رہی ہیں جسکی تفصیل اگلے چند روز میں شائع ہو جائے گی

شاہین اشرف علی اس سلسلے میں اپنے شوہر اشرف علی کے ساتھ لاہور پہنچ چکی ہیں

shaheen book

SHARE

1 COMMENT

  1. اللہ رب العزت آپ کو بخیر و عافیت رکھے. آپ کایہ پہلا مجموعہ انشاءاللہ قبولیت پائے گاجسکے بعد ہم یقیناً اگلی کتاب کا انتظار کریں گے.آپکی باتوں سے آپکی خوشبو آتی ہے اور ہم خوشبو کے آرزو مند ہیں.
    سلامتی ہو آپ پر
    وطن عزیز میں خوش آمدید

LEAVE A REPLY