بیلوں نے سڑک کو اکھاڑا بنا دیا

0
668

خونخوار بیل اکثر اوقات یا تو انسانوں سے یا جانورو ں سے لڑتا ہوا ہی دکھائی دیتا ہے۔

ایسا ہی منظر چین کے صوبے حنان میں دیکھنے کو ملا جہاں دو بھاگے ہوئے بیلوں نے نا آؤ دیکھا نا تاؤ بیچ سڑک کو ہی اکھاڑے کا ماحول بنادیا اور کشتی لڑتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔

کسی ماہر پہلوانوں کی طرح لڑتے ان بیلوں پرمبنی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY