چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج دورہ کوئٹہ کے دوران مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی جس کے بعد وہ مستونگ دھماکے میں‌شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی رہائیش گاہ گئے جہاں شہید کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی.

عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں انھوں نے سی ایم ایچ میں زیر علاج مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ چئیرمین تحریک انصاف نے بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رہنما کی رہائش گاہ ساراوان ہاوس بھی گئے جہاں شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ بھی پڑھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY