انسانی تاریخ کا پہلا رنگین ایکسرے

0
973

نیوزی لینڈ کے سائنس دانوں نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی تاریخ میں پہلی بار رنگین ایکسرے حاصل کیے ہیں ۔

ایٹمی تحقیق کے سب سے بڑے ادارے سرن (سینٹر فار یورپین نیوکلیئر ریسرچ) میں تصویری ٹیکنالوجی میں تعاون کرنے والی طبیعاتی لیب نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی بار تھری ڈی ، رنگین ایکسرے بنائے ہیں ، تاہم اس کے لیے دستیاب جدید ترین مائیکرو چپ سرن نے فراہم کی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY