انڈونیشیا میں بلیوں کیلئے پروٹوکول

0
774

ترقی پذیر ممالک میں جہاں انسانوں کو روڈ کراس کرتا دیکھ ٹریفک رکنے کا نام نہیں لیتی وہیں ترقی یافتہ ممالک میں اگر جا نور بھی سڑک کراس کرتے دکھائی دیں تو پورا ٹریفک رُک جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک نظارہ گزشتہ دنوں انڈونیشیامیں دیکھنے کو ملا جہاں بی مانو کو بحفاظت روڈ کراس کرانے کیلئے پولیس اہلکارنے ٹریفک روک ڈالا۔

پولیس اہلکار کی غیر معمولی ہمدردی کا نظارہ پیش کرتی یہ وڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY