لندن ہائی کمیشن میں بینظیر بھٹو کی تصویر دوبارہ لگادی گئی

0
1131

پاکستان کے نئے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان نے لندن ہائی کمیشن میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصویر دوبارہ آویزاں کردی ۔

پاکستان ہائی کمیشن میں لگی بینظیر بھٹو کی تصویر سابق ہائی کمشنر سید ابن عباس نے چار سال قبل نامعلوم وجوہات پر ہائی کمیشن سے ہٹا دی تھی۔

بینظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کی تصویر لندن ہائی کمیشن کے چانسری سیکشن میں اس وقت کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے 2010 ءمیں لگائی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY