روسی کسان کا 500 کلو وزنی کدو اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم

0
75

غذائیت سے بھرپور کدو یوں تو سبھی کو اچھا لگتا ہے لیکن جناب کدو وہ بھی اتنا بڑا، 500 کلو گرام وزنی شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔

روس میں ایک شخص نے دیوہیکل کدو اُگا کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ روس کی ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ 500 کلو وزنی دیوہیکل کدو اُگانے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY