سواتی اس غریب خاندان سے ان کے گھر جا کر معافی مانگے

0
1680

اعظم سواتی کے مطابق ان تین بچوں نے میرے ملازمین سے اسلحہ چھینا اور زخمی کر دیا
کیس ثابت ہے اب عمران خان اور چیف جسٹس کے انصاف کا انتظار ہے
اعظم سواتی نے جھوٹ بولا اس لئے 62 63
کا کیس بھی بنتا ہے
ان غریب کے بچوں کو جیل میں ڈالنے کے لئے اعظم سواتی آئی جی پر دباؤ ڈال رہا تھاعمران خان صاحب اس بندے کو فورن وزارت سے فارغ کریں یا یہ سواتی اس غریب خاندان سے ان کے گھر جا کر معافی مانگے

علی اختر بخاری

SHARE

LEAVE A REPLY