دنیا کے چند مشہور لوگ جو دوسرے مذاھب سے مشرف بہ اسلام ہوے – ان لوگوں نے گواھی دی ک اللہ کے سوا کوئی معبود نہں اور محمد عربی صلی علی والہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں
میلکوم ایکس – الحاج ملک الشہباز 1964
میشل وولف
محمد علی باکسر – کیشیس کلے 1965
کریم عبد الجبار – فردیند لیوس 1971
یوسف اسلام – کیٹ سٹیونز1973
محمد مرمدکی پکٹھل – ولیم پکٹھل 1971
ارٹ بلیکی – عبد اللہ ابن بھینہ
ملکہ نور – نور الحسین 1978
جان کولٹرین
میٹ فرینکلین – میتھیو سعد محمد
دیوائٹ بریکسٹون – دیوائٹ محمد کاوی
ایڈی گریگوری – ایڈی مصطفی
مصطفی ہمشو
آمنہ اسلمی
پامیلا ٹیلور
میمہ ابو جمال 1982
یونی رڈلی
جرمین جیکسن – مائکل جیکسن کا بھائی
یہ ان ھزاروں میں سے کچھ لوگ ہیں جنھوں نے اسلام کی روشنی کو اپنے سینے سے لگا لیا
اسلام امریکہ میں سب سے تیزی سے مقبولیت پانے والا واحد مذھب ہے، ایک ایسا ستون جو سچائی اور بھلائی کی عمارت کھڑی کیے ہوے ہے













