اٹلی کا مشہو ر بیل ٹاور4سینٹی میٹرسیدھا کردیا گیا

0
858

اٹلی کا مشہور بیل ٹاور کو 4سینٹی میٹر سیدھا کردیا گیا۔

اٹلی میں واقعے مشہور لینڈ مارک ٹس کین بیل ٹاور کو ماہر انجینئرز نے بیس سال کی انتھک محنت کے بعد بلا آکر 4سینٹی میٹر یعنی 1.57انچ سیدھا کردیا ہے۔

واضح رہے اٹلی کے شہر Pisa میں واقع 58میٹر بلند ٹاور کی تعمیر کا آغاز 1173میں کیا گیا تھاجو 1372میں مکمل ہوا جبکہ تعمیر کے دوران ہی زمین کے نرم ہونے کی وجہ سے ہی جھکنا شروع ہوگیا تھا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY