چین نے اقوام متحدہ میں مسعود اظہر پر پابندی کی قرارداد رکوا دی

0
734

چین نے اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کے خلاف قرار داد رکوادی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

فرانس،امریکا،برطانیہ نے مسعوداظہرکودہشتگردقراردینےکی قراردادپیش کی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY