امریکی صدر ڈونلڈر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ میکسیکو کے ساتھ ملنے والی امریکی سرحد کو بند کیا جا سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں يہ قدم اٹھايا جا سکتا ہے۔

ٹرمپ نے میکسیکو حکومت سے غیر قانونی مہاجرت کی روک تھام کے لیے مطالبہ بھی کیا۔ اطلاعات کے مطابق میکسیکو سے غیر قانونی مہاجرین کی ایک بڑی تعداد امریکا میں داخل ہونے کی کوشش میں ہے

SHARE

LEAVE A REPLY