برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد

0
971

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

اس سالانہ ریس میں سینکڑوں مردو خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار گزار ٹریک پر دوڑ لگاتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے اس ریس سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کیلئے وقف کی جاتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY