میرپور ریڈیو کی نشریات ایک خیمے سے جاری ہیں

0
1225

میر پور میں حالیہ زلزلے کے باعث جہاں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے وہاں میر پور ریڈیو کی عمارت ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے ریڈیو کی نشریات بلا تعطل جاری ہیں اور یہ نشریات کھلے آسمان تلے ایک خیمے سے کی جا رہی ہیں

میر پور ریڈیو کا عملہ اپنے سربراہ محمد شکیل کی قیادت میں عوام تک ضروری معلومات پہنچانے کے لیئے ان نشریات کو جاری رکھے ہوئے ہے جس پر پوری قوم کی طرف سے ریڈیو میر پور کا سارا عملہ اور ایس ڈی قابل مبارکباد ہیں

عالمی اخبار

SHARE

LEAVE A REPLY