وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے ان رپورٹس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے، جن کے مطابق افغان طالبان کا ایک وفد حال ہی میں اسلام آباد آیا اور پاکستانی حکام کو افغان حکومت کے ساتھ قطر میں ہونے والے 'خفیہ مذاکرات' کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سرتاج...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے رہنما پروفیسر حسن ظفر عارف کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔
ایم کیو ایم لندن کی جانب سے کراچی پریس کلب (کے پی سی) پر پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم جب پارٹی رہنما پریس کلب پہنچے تو ان کو وہاں داخل ہونے سے قبل ہی حراست میں لے...
عراق کے شہر کرکوک کی سڑکوں پر داعش تنظیم کے ارکان اور پیشمرگہ فورسز کے درمیان دوبدو لڑائی جاری ہے۔ ایک غیرملکی خبر رساںایجنسی کے مطابق جمعے کی صبح داعش کے درجنوں جنگجو بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں کے ساتھ شمالی عراق میں واقع اس شہر کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے ان میں شہر کے وسطی اور جنوبی...
افریقی ملک کمیرون میں مسافروں سے بھری ایک ریل گاڑی پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ گاڑی دارالحکومت یاؤنڈے اور ڈولا کے درمیان سفر کر رہی تھی کہ جمعہ کو یہ حادثہ پیش آیا۔
کیمرون کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ کے مطابق مسافروں سے کھچا کھچ بھری ریل گاڑی کے پٹڑی سے اترنے سے کم...
یورپی یونین کو رومانیہ اور بلغاریہ نے مطلع کیا ہے کہ وہ کینیڈا کے ساتھ طے پانے والی آزاد تجارت کی ڈیل کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ ان دونوں ملکوں نے ڈیل کی حمایت حال ہی میں کینیڈا کے ساتھ ویزے کی شرائط نرم کرنے کے تناظر میں کی ہے۔
اگلے برس کے شروع ہونے پر رومانیہ اور...
لندن کے سٹی ائیرپورٹ کو حکام نے تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر مسافروں سے خالی کرالیا۔
میڈیا کے مطابق لندن کے انتہائی مصروف سٹی ایئرپورٹ پر اچانک متعدد مسافروں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ کھانستے رہے ، جس کے بعد حکام نے کیمیکل حملے کے خطرے کے پیش نظر مسافروں کو ایئرپورٹ...
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی کے نادرا دفتر میں خاتون صحافی سے بدسلوکی کا نوٹس لے لیا، واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی برداشت نہیں کی جائے گی۔
واضح رہے کہ لیاقت آباد کراچی میں واقع نادرا آفس میں کوریج کے دوران خاتون صحافی کو ایف سی اہلکار کی...
انڈونیشیا کی ایک عدالت نے رواں سال جنوری میں دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے بم حملے میں ملوث ہونے کے جرم میں ایک شخص کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
23 سالہ دودی سریدی کو 14 جنوری کو ہونے والے حملے کے ایک دن کے بعد گرفتار کیا گیا، جس میں چار عسکریت پسندوں سمیت 14 افراد ہلاک...
جاپان کے مغرب میں جمعہ کو طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت 6.6 بتائی گئی، جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔
اس زلزلے کے سبب ملک کے مغرب میں واقع شہر گیوراوشی میں بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
لیکن اس زلزلے کے سبب جوہری پلانٹس کو...
وقار زیدی
استاد مبارک علی خان کی وفات
*21 اکتوبر 1957ء کو نامور ماہر موسیقار اور گلوکار استاد مبارک علی خان کراچی میں وفات پاگئے۔ وہ استاد علی بخش خان کے فرزند اور استاد برکت علی خان اور استاد بڑے غلام علی خان کے چھوٹے بھائی تھے۔
استاد مبارک علی خان 1917ء میں لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1938ء میں وہ فلمی...

















