دربار یزید میں حضرت زینب س کا خطبہ:شاھین رضوی
شاھین رضوی
“بسم اللہ الرحمن الرحیم
سب تعریفیں اس خدا کے لئے ہیں جو کائنات کا پروردگار ہے۔ اور خدا کی رحمتیں نازل ہوں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پراور ان کی پاکیزہ عترت و اہل بیت ع پر۔ اما بعد ! بالاخر ان لوگوں کا انجام برا ہے جنہوں...
وقار زیدی
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کی پیدائش
برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سلطان المشائخ محبوب الٰہی حضرت نظام الدین اولیاء27صفر المظفر 636ہجری بمطابق 9اکتوبر 1238ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا اصل نام محمد تھا اور آپ کاسلسلہ نسب حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ مولانا علاء الدین اصولی سے قرآن پاک پڑھا اور...
وقار زیدی
پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ
٭7 اکتوبر 1958ء کو پاکستان میں پہلا ملک گیر مارشل لاء نافذ ہوا۔ یہ مارشل لاء صدر اسکندر مرزا نے نافذ کیا تھا اور بری فوج کے کمانڈر انچیف جنرل محمد ایوب خان ملک کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر ہوئے تھے۔
اکتوبر 1958ء تک ملک کے...
نگہت نسیم۔سڈنی
دو محرم الحرام 61 ھ بروزجمعرات کو امام حسین علیہ السلام اپنے ساتھیوں اور خاندان کے ہمراہ کربلا پہنچے ۔واعظ کاشفی اور علامہ اربلی کا بیان ہے کہ جیسے ہی امام حسین (ع) نے زمین کربلا پر قدم رکھا زمین کر بلا زرد ہو گئی اور ایک ایسا غبار اٹھا جس سے آپ کے چہرہ مبارک پر پریشانی...
وقار زیدی
شاہد آفریدی
٭4 اکتوبر 1996ء کو نیروبی میں چار قومی ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستان کے 16 سالہ آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے 37 گیندوں پر 102 رنز اسکور کرکے ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے اس اسکور میں گیارہ...
نام اک ذہن پہ اترا ہے، حسین ابن علی۔۔۔۔از۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
نم اک ذہن پہ اترا ہے، حسین ابن علی
دل میں مجلس تری برپا ہے حسین ابن علی
یہ جو دنیا کے سمندر ہیں رواں صدیوں سے
ہر سمندر تجھے روتا ہے حسین ابن علی
یوں تو لکھنے کے لیئے لفظ شہادت ہے فقط
اور اس لفظ کا چہرہ ہے حسین ابن علی
سچ تو...
وقار زیدی ۔ کراچی
نامور عالم دین، مفسر قرآن، دانشور، متعدد کتابوں کے مصنف اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تاریخ پیدائش 25 ستمبر 1903ء ہے۔
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی اورنگ آباد (حیدرآباد دکن) میں پیدا ہوئے تھے۔ 1932ء میں آپ نے ’’ترجمان القرآن‘‘ جاری کیا۔ علامہ اقبال کی خواہش پر آپ نے پنجاب کو اپنی سیاسی سرگرمیوں...
وقار زیدی ۔ کراچی
بھنبھور میں پاکستان کی قدیم ترین مسجد کے آثار کی برآمدگی مکمل ہوئی
٭23 ستمبر 1962ء کو بھمبھور میں پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار کی برآمدگی مکمل ہوئی۔ 17 جون 1960ء کو جب ماہرین آثار قدیمہ کی زیر نگرانی‘ کراچی سے 37 میل دور بھنبھور کے مقام پر آثار قدیمہ کی کھدائی کا کام جاری تھا‘...

















