مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی آٹھ جولائی ہے
پاکستان کے بانیان کے ساتھ کبھی بھی اچھا سلوک روا نہیں رکھا گیا ، ہر صورت انہیں کنٹروورشل ہی کیا گیا ہے
اس میں سب سے زیادہ نشانہ مادر ملت بنیں
اور یہ نفرت آج تک جاری ہے ، ہمارے نصاب میں سے اُنکو غائب کیا جا رہا ہے ، میرے خیال میں اگر کرنسی نوٹوں پر قائد اعظم کی تصویر نہ ہوتی تو شاید ہم انہیں بھی ایسے ہی فراموش کرتے اور قائد اعظم کی جگہ باچہ خان ، بھٹو یا نواز شریف کی تصویر لگا دیتے
مجھے کچھ نہیں کہنا ، کہ میری قوم کی ماں اب ملالہ یوسف زئی ہے ، کہ جس کو سب سے بُرا ہمارا مذہب اسلام لگتا ہے
اپنے محسنوں کو بھولنے والی قومیں ۔ ۔ ۔ ایسے ہی گرادب میں پھنسی رہتی ہیں جن میں آج ہم ہیں
اللہ مادر ملت کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے ، آمین













