انڈونیشیا میں کورونا مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا

0
556

انڈونیشیا میں کورونا کے مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔

انڈونیشیا کے یونیورسٹی اسٹاف نے کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ بنا لیا، مہلک وائرس کے باعث قرنطینہ کرنے والے افراد کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔

روبوٹ کو ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اسکی بیٹری 12 گھنٹے تک چارج رہتی ہے، کورونا مریضوں نے اسے اچھا اقدام قرار دیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY