بول چینل کی نشریات بلا نوٹس بند۔ مختلف حلقوں کی مذمت

0
1405

ظفر معین بلے جعفری بیورو چیف عالمی اخبار پاکستان

بول چینل کی نشریات بلا نوٹس پیمرا کی جانب سے بند کردی گٸیں
سیاسی ۔ سماجی ۔ صحافتی ۔ عوامی اور علمی حلقوں کی جانب سے بول چینل کی نشریات بحال کرنے کا مطالبہ

بول چینل کے ترجمان کا موقف ہے کہ انہیں کسی قسم کا کوٸی نوٹس موصول نہیں ہوا ۔

نیوز چینل سے وابستہ اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے بھی تصدیق کی ہے کہ بول کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سکرین کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ چینل کو پیمرا کے حکم پر معطل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جانب سے یہ قدم پابندی کے باوجود بول نیوز کی طرف سے کالعدم تنظیم کے احتجاجی مظاہرے کی کوریج کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY