کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پاکستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

پوپ فرانسس نے پاکستان میں دھماکوں کے شہدا، زخمیوں اور لواحقین کیلئے دعا کی اور کہا کہ دنیا بھر کی عیسائی برادری پاکستان کے عوام کیلئے دعا کرے۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ ایسے پرتشدد واقعات میں ملوث لوگوں کو یہ سمجھ میں آجائے کہ خدا کو رحم اور ہمدردی پسند ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY