ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ سمیت دنیا بھر میں سائبر حملے شمالی کوریا نے کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ تکنیکی طور پر لگتا ہے کہ ہیکنگ کے لیے وائرسلازرس گروپ نے بنایا ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ لازارس گروپ کو2009 سے ہیکنگ میں ملوث قرار دیا جاتا رہا ہے۔ بنگلادیش کے مرکزی بینک سے 81ملین ڈالر چرانے میں بھی لازارس گروپ ملوث تھا۔

ادھر سائمن ٹیک کمپنی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے لازارس گروپ کے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY