میگزین ’فارن پالیسی‘ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بدترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا

0
410

امریکا کے مشہور میگزین ’فارن پالیسی‘ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ میں کسی بڑی پارٹی کی جانب سے بدترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا۔

فارن پالیسی میگزین نے صدارتی انتخاب کے لیے ہلیری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کر دیا، واضح رہے کہ فارن پالیسی میگزین نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی صدارتی امیدوار کی حمایت کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY