ادبی دنیا میں یہ انقلاب کب آئے گا جب افتخار عا رف امجد اسلام کشور ناہید مستنصر تارڑ انور مسعود و انور مقصود اور اسی قبیل کے کہنہ قلم کار اب کسی بھی ادبی فیسٹیول کی کئی کئی بار صدارتیں کرنے سے یہ کہہ کر معذرت کر لیں کہ بس اب ان تماشوں کے لئے نئے لوگوں کو بھی موقع دیں ہم اپنے حصے سے زیادہ کی داد و بیداد سمیٹ چکے
پروین حیدر












