سعودی عرب میں آئندہ برس کے آغاز سے بے روزگاری کی شرح میں کمی ہونا شروع ہو جائے گی۔

یہ بات سعودی عرب کے اقتصادی اور منصوبہ بندی کے وزیر محمد التویجری نے سالانہ ملکی بجٹ پیش کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔ سعودی عرب میں اس وقت بے روزگاری کی شرح 12.9 فیصد ہے۔

سعودی وزیر کے مطابق روزگار کی منڈی میں سعودی شہریوں کی شرکت اس وقت 42 فیصد ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY