ایرانی صدر کا امریکی فوجی حملوں کے خلاف مؤقف اختیار کرنے پرپوپ لیو سے اظہار تشکر

0
996

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حالیہ امریکی فوجی حملوں کے خلاف مؤقف اختیار کرنے پر Pope Leo کا شکریہ ادا کیا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا پوپ لیو نے ان حملوں کے خلاف اخلاقی، منطقی اور منصفانہ مؤقف اختیار کیا۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ یہ حملے ایسے وقت کیے گئے جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات جاری تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY