آج کی بات موسیقی واقعی روح بلکہ دل کی بھی طاقت ہے۔صفدر ھمدانی 01/05/2019 0 786 Share on Facebook Tweet on Twitter یہ بات تو زمانوں سے سنتے پڑھتے چلے آ رہے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے لیکن سچ کہوں کہ یہ روح کی طاقت بھی ہے اور دل کی طاقت بھی یقین نہ آئے تو کچھ دیر کے لیئے آنکھیں بند کیجئے اور اسے سنیئے