عقیدے کے لیے کسی غیر مسلم کی جان لینے کا حق؟ ماہ پارہ صفدر

0
879

رمضان کے مقدس مہنے میں ایک غریب غیر مسلم عورت آسیہ بی بی کو اپنی جان بچانے کے لیئےملک چھوڑنا پڑا
ہر مسلمان کی اپنے دین اور اپنے نبی صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کی محبت برحق اور قابل احترام ہے
لیکن کیا اسے یہ حق بھی ہے ؟
کہ وہ اپنے عقائد کے لیے کسی غیر مسلم کی جان لے ؟

کسی ایسے ملک کے فرد کو جہاں کسی غیر مسلم کی جان کو خطرہ ہو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ یہ کہے کہ اسلام امن کا دین ہے

توہین مذہب کے الزامات کے تحت درجنوں افرد اس وقت بھی جیلوں میں بند ہیں اور ان کے خاندان شدید مصائب سے دوچار ہیں
ریاست مدینہ کے چند برسوں میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی

ماہ پارہ صفدر

SHARE

LEAVE A REPLY