عوام کی عید تنگ گلی اور وزیراعظم کی نتھیا گلی

0
815

ملک کے عوام کی غالب اکثریت برے حالات کا شکار لیکن حاکم ٹولہ ان سے جیسے بے خبر

وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔

عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام آباد آ جائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY