انڈونیشیا کے سمندر سے حیرت انگیز آبی حیات دریافت

0
1236

ماہرین نے جاوا کے جنوبی ساحل پر سمندر کی تہہ سے جھینگا مچھلی ،سمندری لال بیگ سمیت درجنوں حیرت انگیز آبی حیات دریافت کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس دریافت کے لیے ریسرچرز نے بہت لمبا سفر کیا اور جکارتہ سے سیلاکیپ ٹائون تک 63 مقامات کا معائنہ کیا۔ماہرین نے دو ہفتوں کی تلاش کے بعد اندازاً 8 سو نسلوں کی 12 ہزار آبی حیات دریافت کی ہیں۔

ٹیم کے مطابق اس مہم میں سب سے زیادہ جوش دلانے والی دریافت سمندری لال بیگ کی تھی جس کے ہاتھ میں آتے ہی پوری ٹیم کی ایکسائٹمنٹ دیکھنے والی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY