ایران نے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کےلئے مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے ۔

پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کا کہنا ہے کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے زیر التوا گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ منصوبہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY