فرانس کے چڑیا گھر میں پانڈے کی پہلی سالگرہ کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا۔چڑیا گھر میں موجود30کلو گرام وزنی اس پانڈے کی پہلی سالگرہ کے موقع پراس کیلئے مختلف پھلوں سے تیار کردہ خصوصی کیک بھی اسے پیش کیا گیاجو پانڈے نے خوب مزے لے کر کھایا۔
پانڈے کی سالگرہ کے موقع پر بچوں اورخواتین سمیت عوام او ر میڈیا کی بڑی تعداد بھی چڑیا گھر میں موجود تھی













