غصے سے بے قابو ہاتھی آبادی میں گھس آیا

0
676

چین میں ایک آوارہ ہاتھی جنگل سے نکلا اور آبادی میں گھس آیا اور پھرسڑک بلا ک کردی۔

غصے سے بے قابو ہاتھی نے لوگوں کی چیزوں کا کباڑہ بھی نکال دیا جبکہ یوں ہاتھی کو آبادی میں دیکھ کر مقامی افراد بیحد کوفزدہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ہاتھی کے یوںآبادی میںآنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے ہاتھی کو قابو کرکے وائلڈ لائف انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY